ابنا: یونائٹڈ پریس انٹرنیشنل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک پریس کانفرنس کے دوران مصر کے سابق منفور ڈکٹیٹر صدرحسنی مبارک کے بیٹوں نے بعض مصری نامہ نگاروں پر حملہ کیا ہے۔
بعض کویتی وکلاء نے ایک کانفرنس میں رضاکارانہ طور پر مصری فرعون کے دفاع اور وکالت کا اعلان کیا ہے اس کانفرنس کے دوران مصری فرعون کا فرزند کہنے والے بعض افراد نے نامہ نگاروں کو مارنے اور پیٹنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی مداخلت کے بعد ان کی کوشش ناکام ہوگئی۔............ /169